×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ہاتھ اور سر میں مہندی لگانے کے ساتھ وضوکرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہاتھوں اورسر میں مہندی لگاکر وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟ الوضوء مع وجود الحناء فی الید والرأس

المشاهدات:1571

ہاتھوں اورسر میں مہندی لگاکر وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟

الوضوء مع وجود الحناء فی الید والرأس

الجواب

اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں کہ اس پر واجب ہے کہ وہ ہاتھوں پر لگی مہندی کو دھو ڈالے کیونکہ اس سے جلد کو پانی نہیں پہنچتا، اور سر کے بارے میں تو بہت آسان ہے کہ وہ مسح کرے اس لفافے یا کپڑے پر جو سر پر لگاہے یامہندی کے اوپر ہی مسح کرے اور ہاتھوں کو لگی مہندی کو دھوڈالنا واجب ہے ۔

اور جس نے اس فعل کو بہت مرتبہ کیا ہے لیکن مسئلہ کا پتہ نہیں تھاتو ا س پر کوئی قضاء یا کفارہ نہیں ہے لیکن وہ آئندہ اس کا خیال رکھے۔

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127860 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62766 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59471 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55735 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55199 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52145 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50086 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45094 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف