ہے؟ کے لائحہ عمل کا کیا حکم رمضان میں ٹیسٹ ٹیوب بچے
إجراء عملية أطفال الأنابيب في رمضان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.
وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.
ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر
على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004
من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا
بارك الله فيكم
إدارة موقع أ.د خالد المصلح
ہے؟ کے لائحہ عمل کا کیا حکم رمضان میں ٹیسٹ ٹیوب بچے
إجراء عملية أطفال الأنابيب في رمضان
الجواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:
جو بہن بھی اس لائحہ عمل سے گزرنا چاہتی ہے میں اسے یہ کہوں گا کہ اسے رمضان کے بعد تک مؤخر کر دے کیونکہ اس کیلئے وسعت کا پورا امکان ہے پھر مزید یہ کہ ٹیسٹ ٹیوب کے مسألہ میں اس بات کو خاص طور پر ملحوظ رکھا جائے کہ نسب کا اختلاط نہ ہو ؛ اور یہ تحقیق کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ اختلاط نسب بالکل جائز نہیں اگر چہ ٹیسٹ ٹیوب کا جواز ہے، لہذا بنیادی شرط یہ ہے کہ سو فیصد یہ بات تحقیقاََ معلوم ہو کہ نسب کا اختلاط مکمل طور پر نہیں ہے ۔ اس بات کی تحقیق ۹۹یا ۹۹․۹۹فیصد بھی نہیں بلکہ سو فیصد ہونی چاہئیے کہ یہ سارا لائحہ عمل عورت کے اپنے شوہر کی منی سے ہو نہ کے کسی دوسرے کی