×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / چرچ میں کسی نصرانی کے جنازے میں شرکت کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، کیا مسلمان کیلئے جائز ہے کہ عیسائی کی وفاۃ پر اس کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چرچ جائے؟ حضور جنازة النصراني في الكنيسة

المشاهدات:1466

محترم جناب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، کیا مسلمان کیلئے جائز ہے کہ عیسائی کی وفاۃ پر اس کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چرچ جائے؟

حضور جنازة النصراني في الكنيسة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 کسی مسلمان کیلئے عیسائی کے جنازے میں شرکت کیلئے چرچ جانا جائز نہیں ہے کیونکہ وہاں پر شرک اور کفر والے افعال سرزد ہوتے ہیں تو وہ اس زور (گناہ) کے تحت داخل ہوتا ہے جس سے دور رہنے کی وجہ سے اللہ نے اپنے بندوں کی تعریف کی ہے، فرمایا: ((اور وہ جو گناہ کی جگہ نہیں جاتے اور اگر کسی لغو چیز سے ان کا گزر ہوتا ہے تو اعراض کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں)) [الفرقان:۷۲] زور میں ہر باطل شے شامل ہے اور اس میں سب سے عظیم چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، عمر ؓ سے بھی عید کے اوقات میں چرچ جانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے وہ بھی اس لئے کہ اس میں گناہ اور کفر کا ارتکاب ہوتا ہے اسی وجہ سے ہر طرح کی مجلس جہاں کفر و شرک کا ارتکاب ہو۔ وہاں جانے کی ممانعت ہے۔

آپ کا بھائی/

أ.د.خالد المصلح

15 / 11 / 1428هـ


المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127801 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62742 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59437 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55729 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52126 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50066 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45081 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف