×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رشوت طلب کرنے پر رشوت دینے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کسی ادارہ یا شخص کے پاس کام {جاب} کی تکمیل کے لئے مال ادا کرنا رشوت ہے؟ یہ بات پیش نظر رہے کہ یہ جاب میرا اپنا حق ہے ، اور اگر میں یہ مال ادا نہ کروں تو اپنا حق حاصل نہیں کرسکتا ، مثال کے طور پر میں نے یہاں حکومت کے کسی ادارہ میں کام پورا کیا اور جب میں نے اپنا وہ کام پورا کیا جس پر اتفاق ہوا تھا تو انہوں نے مجھ سے کچھ رقم مانگی کہ رقم دوگے تو آپ کو اپنا حق ملے گا وگرنہ نہیں ، اب اس حال میں کیا کروں؟ اگر مال ادا نہیں کرتا تو میرا مال ضائع ہوجاتا ہے اور اگر مال ادا کرتا ہوں تو پھر حرام میں پڑ جاؤں گا ، ازراہ کرم اس مسئلہ میں پوری وضاحت کے ساتھ میری رہنمائی فرمائیں طلبوا مني الرشوة فهل أدفعها؟

المشاهدات:1125
- Aa +

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کسی ادارہ یا شخص کے پاس کام {جاب} کی تکمیل کے لئے مال ادا کرنا رشوت ہے؟ یہ بات پیشِ نظر رہے کہ یہ جاب میرا اپنا حق ہے ، اور اگر میں یہ مال ادا نہ کروں تو اپنا حق حاصل نہیں کرسکتا ، مثال کے طور پر میں نے یہاں حکومت کے کسی ادارہ میں کام پورا کیا اور جب میں نے اپنا وہ کام پورا کیا جس پر اتفاق ہوا تھا تو انہوں نے مجھ سے کچھ رقم مانگی کہ رقم دوگے تو آپ کو اپنا حق ملے گا وگرنہ نہیں ، اب اس حال میں کیا کروں؟ اگر مال ادا نہیں کرتا تو میرا مال ضائع ہوجاتا ہے اور اگر مال ادا کرتا ہوں تو پھر حرام میں پڑ جاؤں گا ، ازراہ ِ کرم اس مسئلہ میں پوری وضاحت کے ساتھ میری رہنمائی فرمائیں

طلبوا مني الرشوة فهل أدفعها؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اہل علم نے جس رشوت کی حرمت پر اجماع کیا ہے کہ حرام اور باطل مال کا کھانا ہے تو یہ وہ مال ہے جو حق کو باطل کرنے کے لئے یا باطل کو حق ثابت کرنے کے لئے دیا جاتا ہے ۔ البتہ اگر کوئی شخص اپنے آپ سے ظلم دفع کرنے کے لئے اپنے مطلوبہ حق تک پہنچنے کے لئے کوئی مال دیتا ہے تو یہ مال خرچ کرنے والے کے لئے حرام نہیں ہے ، اگرچہ اس کا لینا اس شخص پر حرام ہوا ہے جس پر حق ادا کرنا یا ظلم کو روکنا واجب ہوا ہے اور وہ اس سے رک کر بالمقابل چیز کو لے لے۔

 اور اللہ کے رسولایسا کیا کرتے تھے جب بھی ان سے کوئی شخص کچھ مانگتا اور وہ اس کا مستحق نہ ہوتا تو وہ اس شخص کو دے دیتے تھے جبکہ وہ اپنے بغلوں میں آگ لے کر جا رہا ہوتا تھا، اگر آپ اپنا حق اسی طرح ہی حاصل کرسکتے ہیں تو پھر یہ مال آپ کے لئے حلال ہے اور جو شخص یہ مال لے گا اس کے لئے حرام ہے ، اس لئے کہ یہ لوگوں کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

09/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127819 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62748 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59457 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55731 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52138 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50077 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45086 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف