×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایک سفر میں پے در پے عمرہ کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کچھ لوگ ایسے ہیں جو مکہ مکرمہ میں معتکف ہیں اور پے درپے عمرہ ادا کرتے ہیں ، اس کے بارے میں کوئی دلیل ہو تو وضاحت کریں ! تكرار العمرة في السفر الواحد.

المشاهدات:2381

کچھ لوگ ایسے ہیں جو مکہ مکرّمہ میں معتکف ہیں اور پے درپے عمرہ ادا کرتے ہیں ، اس کے بارے میں کوئی دلیل ہو تو وضاحت کریں !

تكرار العمرة في السفر الواحد.

الجواب

ترجمۃ جواب الفتوی:

امابعد۔۔۔

اس میں کوئی شک نہیں جو لوگ تکرار کے ساتھ روزانہ یا ایک دن چھوڑ کر یا جلدی عمرہ ادا کرتے ہیں یہ خلاف سنت عمل ہے سلف صالحین سے کم از کم مدت دس دنوں کے فرق سے عمرہ کرنے کی منقول ہے ، البتہ جو لوگ عمرہ ادا کرکے واپس اپنے شہر چلا جائے اور پھر دوبارہ سفر کرکے عمرہ ادا کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔لیکن جو لوگ ایک ہی سفر میں بہت سارے عمرے ادا کرے تو اس سے سلف صالحین میں سے سعید ابن جبیر ؒ اور طاوؤس ؒ نے منع فرمایا ہے اور یہ حضرت ابن عباس کے جلیل القدر ساتھیوں میں سے تھے۔

حضرت طاوؤسؒ فرماتے ہیں :’’جو لوگ مقامِ تنعیم سے عمرہ ادا کرتے ہیں ان کے بارے میں معلوم نہیں کہ ان کو اجر ملے گا یا سزا دی جائے گی‘‘۔ اور اگر سلف صالحین نے اجازت دی بھی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ روزانہ یا دن میں کئی دفعہ عمرہ ادا کرے ۔

امام شافعی ؒ نے اسے اپنی مسند میں بروایت انس بن مالک ؓ کی اولاد سے نقل کی ہے کہ ایک مرتبہ ہم حضرت انس بن مالک ؓ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں تھے کہ جب ان کے سر کے بال مونڈنے کے بعد سیاہ ہوجاتے تو عمرہ ادا کرتے تھے یعنی عام طور پر عادتاََ دس دن کے بعد سر کے بال نکل کر سیا ہ نظر آتے ہیں ، جیسا کہ امام احمد ؒ سے مروی ہے ، خلاصہ یہ ہے کہ میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اعمال صالحہ میں خوب جان لگائیں اور یہ کوشش ہو کہ ہر عمل سنت موافق ہو کیونکہ حضور کا طریقہ سب سے بہتر طریقہ ہے ۔ واللہ أعلم۔

خالد المصلح

06 /09/ 1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127971 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62832 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59658 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55767 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55218 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52198 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50148 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45132 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف