×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کل بیمینک) والی حدیث کی صحت کیا ہے؟)

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

آپﷺ نے جس آدمی کو دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم ارشاد فرمایا تھا اور اس نے جب کہا کہ میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا اور آپﷺ نے اس بائیں ہاتھ سے کھانے والے کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ تم واقعی نہ کھا سکو۔ اس حدیث کی صحت کیا ہے؟ ما صحة حديث كل بيمينك

المشاهدات:1779
- Aa +

آپﷺ نے جس آدمی کو دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم ارشاد فرمایا تھا اور اس نے جب کہا کہ میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا اور آپﷺ نے اس بائیں ہاتھ سے کھانے والے کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ تم واقعی نہ کھا سکو۔ اس حدیث کی صحت کیا ہے؟

ما صحة حديث كل بيمينك

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اس حدیث کو امام مسلمؒ نے اپنی کتاب میں حضرت سلمہ بن اکوعؓ سے ان الفاظ میں روایت کی ہے کہ:  ’’ایک آدمی آپکے پاس بیٹھ کر بائیں ہاتھ سے کھا رہا تھا تو آپنے اس سے فرمایا کہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اس نے کہا میں ایسا نہیں کر سکتا، آپنے ارشاد فرمایا ، تم واقعی ایسا نہ کر پاؤ، اس آدمی کو ایسا کرنے سے سوائے تکبر کے کسی چیز نے نہیں روکا، راوی حدیث کہتا ہے کہ وہ آدمی پھر اپنا ہاتھ منہ تک اٹھا نہیں سکا‘‘۔ واللّہ أعلم۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات128005 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62859 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59744 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55779 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55220 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52239 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50171 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45143 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف