کیا قربانی کی فضیلت کے بارے میں اللہ کے رسولﷺ سے کوئی صحیح حدیث ثابت ہے؟
فضل الأضحية
کیا قربانی کی فضیلت کے بارے میں اللہ کے رسولﷺ سے کوئی صحیح حدیث ثابت ہے؟
فضل الأضحية
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
قربانی کے فضیلت کے بارے میں اللہ کے رسولﷺسے کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں ہے الا یہ کہ اللہ کے رسولﷺنے ہمیشہ اس کا اہتمام کیا ہے ۔