×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / ماسٹر کریڈٹ کارڈ اور ویزا کریڈٹ کارڈ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں ایک کمپنی میں ملازم ہوں، اور کبھی کبھار کام کے سلسلے میں مجھے ملک سے باہر جانا پڑتا ہے،وہاں پر ہوٹل میں کمرہ لینے کے لئے وہ ویزا کارڈ مانگتے ہیں ، تو کیا میں بینک راجحی سے ویزا کارڈ لے سکتا ہوں؟ بطاقة الائتمان فيزا ماستركارد

المشاهدات:1392

میں ایک کمپنی میں ملازم ہوں، اور کبھی کبھار کام کے سلسلے میں مجھے ملک سے باہر جانا پڑتا ہے،وہاں پر ہوٹل میں کمرہ لینے کے لئے وہ ویزا کارڈ مانگتے ہیں ، تو کیا میں بینک راجحی سے ویزا کارڈ لے سکتا ہوں؟

بطاقة الائتمان فيزا ماستركارد

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

ویزا کارڈ لینے میں کوئی حرج نہیں جب تک یہ سود سے پاک ہو، جہاں تک مجھے معلوم ہے کہ بینک راجحی اور اس طرح کے اور بینک جو اسلامک بینکنگ کے اصولوں پر چلتا ہو ، ان سے ویزا کارڈ لینے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ لوگ قرضہ بھرنے میں تأخیر کی وجہ سے سود یا زائد پیسے نہیں لیتے، لہٰذا ان کارڈز کے ذریعے ہوٹل میں کمرہ لینا یا شاپنگ وغیرہ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127970 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62831 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59655 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55767 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55218 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52198 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50148 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45131 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف