×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا اس مال میں زکوٰۃ واجب ہے جسے انسان اپنے قرض کی ادائیگی کے لئے بچا کر رکھتا ہے ؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا اس مال میں زکوٰۃ واجب ہے جسے انسان اپنے قرض کی ادائیگی کے لئے بچا کر رکھتا ہے ؟ هل تجب الزكاة في المال الذي يرصده الإنسان لقضاء دينه؟

المشاهدات:1159

کیا اس مال میں زکوٰۃ واجب ہے جسے انسان اپنے قرض کی ادائیگی کے لئے بچا کر رکھتا ہے ؟

هل تجب الزكاة في المال الذي يرصده الإنسان لقضاء دَيْنِه؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

جہاں تک اس مال کی بات ہے جسے آپ نے خلع کی ادائیگی کے لئے رکھا ہے ، (یعنی وہ مالِ مہرجسے ایک عورت اپنے خاوند سے چھڑائی کے لئے بطورِ فدیہ دیتی ہے) تو اس مال پر اگر ایک سال گزر جائے تو مجھے یہی لگتا ہے کہ اس میں زکوٰۃ آئے گی اس لئے کہ وہ مال ابھی تک اس کے قبضہ میں ہے اور اس مال پر اسے کامل طور پر تصرف حاصل ہے ، اور عین ممکن ہے کہ خلع واقع ہی نہ ہو اس لئے کہ مستقبل کے بارے میں ہم کچھ بھی نہیں جانتے ، لہٰذا اس مال پر زکوٰۃ واجب ہے ۔

لیکن اگر اس مال کا نصف حصہ دَین ہو تو تو دَین والے حصہ پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، اس لئے کہ جمہور کے أصح اقوال کے مطابق جو مال اس کے پاس ہے تو اس کے مقابلے میں دین میں کمی کردی جائے گی ، پس اگر آپ کے پاس جمع شدہ مال مثلا ساٹھ ہزار ہے اور اس میں سے تیس ہزار دَین ہے تو آپ صرف باقی تیس ہزار کی زکوٰۃ نکالیں گے ، باقی جو تیس ہزار دَین میں سے رہ گئے ہیں تو ان کو مجموعی مال میں سے کم کردیا جائے گا، اور صرف اس دَین میں نہیں بلکہ تمام قرضوں میں ایسا کیا جائے گا، یعنی جو قرض والا حصہ ہے تو اس کو نکال دیا جائے گا باقی کی زکوٰۃ ادا کی جائے گی۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات128127 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62953 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات60055 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55831 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55247 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52351 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50314 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45205 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف