اگر بھنووں کے بعض زائد بال نکالیں جائیں جبکہ اصلی بھنویں جوں کے توں باقی رہیں تو اس کیا حکم ہے؟
حلق بعض شعيرات الحاجب
اگر بھنووں کے بعض زائد بال نکالیں جائیں جبکہ اصلی بھنویں جوں کے توں باقی رہیں تو اس کیا حکم ہے؟
حلق بعض شعيرات الحاجب
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کاجواب پیشِ خدمت ہے:
اس میں کوئی حرج نہیں، خاص طور پر اگر ضرور ت کے تحت ہو تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح
18/12/1424هـ