×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / حج و عمرہ / ناقص حج کو کس طرح مکمل کرو؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2894
- Aa +

میں نے چند سال پہلے فریضۂ حج ادا کیا لیکن میں نے اس حج میں طوافِ قدوم اور سعی اور وقوفِ عرفہ وقوفِ مزدلفہ صرف کیا ہے ، اور باقی تمام مناسک چھوڑ دئے ہیں اور میں نے احرام کھول دیا اوراس کے بعد فوراَ اپنے وطن واپس لوٹ آیا، کیونکہ صحت خراب ہونے کی وجہ سے مناسک ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھ سکا، اور دوبارہ حج بھی ادا نہ کرسکا ، اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟ کیا مجھ پر کفارہ یا دم لازم آتا ہے؟

حجي ناقص فكيف أكمله.

جواب

امابعد۔

آ پ کا حج نا مکمل ہے کیونکہ آ پ نے حج کا طواف یعنی طوافِ زیارت چھوڑ دیا ہے اور وہ حج کا رکن ہے ، آپ کو چاہئے کہ فوراََمکہ جاکر طواف زیارت کریں ورنہ آپ کے لئے حالتِ احرام کی تمام پابندیاں باقی رہیں گی۔

اس کے علاوہ آ پ پہ ایک دم بال نہ کٹوانے کا ، دوسرا رمی چھوڑنے کا دم ، تیسرا قیام نہ کرنے کا دم لازم آتا ہے ، ان سب کے ساتھ آ پ اللہ پاک سے توبہ واستغفار کریں کہ آپ نے اس عبارت کو ہلکا سمجھا ہے ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح


پچھلا موضوع

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں