×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طھارت / ولادت سے پہلے خون کا آنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3975
- Aa +

ولادت سے پہلے اگر خون آئے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا یہ نماز سے مانع ہے ؟

خروج الدم قبل الولادۃ

جواب

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کاجواب دیتے ہیں۔۔۔

نفاس کا خون ولادت کے وقت نکلتا ہے اور ساتھ درد بھی ہوتاہے ۔اور یہ علماء کی ایک جماعت کاقول ہے ۔ اور بعض کہتے ہیں کہ خون ولادت کے بعد نکلتا ہے یا فوراََ نکلتا ہے۔ اور یہی زیادہ اضبط قول ہے کہ نفاس کاخون ولاد ت کے بعد ہی ہوتا ہے ۔ اور اس سے پہلے جو خو ن آئے وہ بیماری کی وجہ سے ہوگا، یعنی دم ِ فسا دہے اس قول کی رُوسے وہ نماز اور روزے سے مانع نہیں ہے ۔ان دونوں اقوال میں یہی زیادہ أقرب الی الصواب ہے ۔کیونکہ نفاس کا خون ولاد ت کے بعد جاری رہتاہے تو اس سے پہلے جو خون نکلتا ہے اگر ہم اس کو اس کے ساتھ ملاتے ہیں اضطراب کے ساتھ شک و شبہات کو پیدا کرے گا۔پس راجح قول یہی ہے کہ جو خون پہلے آتاہے وہ خون ولادت نہیں ہے، اور جو کہتا ہے کہ جب دردزہ شروع ہوتا ہے تو ولادت سے ایک دو دن پہلے خون بھی شروع ہوتا ہے تو وہ نفاس کا خون اور اس صورت میں نماز اور روزہ چھوڑنا ہوگا۔اور علماء فرماتے ہیں کہ وہ دم فسادہے اور نماز اور روزہ رکھے گی ۔ اگر اس کو ایسا لگے کہ وہ ولادت میں ہے اور نہ پڑھے تو پھر احتیاطی طور پر قضاء کرلے


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں