×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طھارت / نفاس میں چالیس دن سے زیادہ ہوگئے ہیں اور ابھی تک پاکی حاصل نہیں ہوئی تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2409
- Aa +

ایک عورت کو نفاس میں چالیس دن گزر گئے اور ابھی تک پاکی نہیں دیکھی لیکن یہ خون نفاس کے خون کی طرح نہیں ہے مطلب اس میں ملاوٹ اور گدلا پن ہے تو کیا اس کو نفاس تصور کیا جائے گا (نفا س کے ساتھ جڑنے کی وجہ سے اور پاکی نہ پانے کی وجہ سے )یا وہ مستحاضہ ہوگی چالیس دن سے زیادہ ہونے کی وجہ سے ؟ہمیں رائے راجح دلیل کے ساتھ چاہئے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے اور آپ کے علم میں برکت ڈالے اور آپ سے نفع پہنچائے

جاوزت الأربعين في النفاس، ولم تر الطهر بعد، ماذا تفعل؟

جواب

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں :اگر یہ گدلا پن دم نفاس کے ساتھ متصل ہو تو میر ی رائے ہے کہ آپ انتظار کریں یہاں تک کہ وہ بند ہوجائے اور اگر وہ چالیس دن سے تجاوز کرے تو پھر جو نفاس کے ساتھ متصل نہ ہو تویہ خون کے بند ہونے سے پاکی حاصل کرلے گی۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں