×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طھارت / خون اور پیپ دونوں پاک ہیں

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3470
- Aa +

مجھے دونوں بغلوں اور رانوں میں پھوڑے پھنسی کی شکایت ہے اورسارا دن ان سے خون اور پیپ نکلتاہے اور ہر نماز کے لئے کپڑے بدلنا میرے لئے مشکل ہے لہٰذ میں کیا کروں؟اللہ آپ کو جزائے خیر دے !

الدم والصديد طاهران

جواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو شفاء دے ! باقی رہی بات کپڑے تبدیل کرنے کی تو نماز کے لئے آپ کو کپڑے بدلنے کی کوئی ضرور ت نہیں ہے کیونکہ اہل علم کے راجح اقوال کے مطابق خون اور پیپ دونوں پاک ہیں ۔صحیح بخاری میں روایت ہے کہ صحابہ کرام اپنے زخموں کے ساتھ نماز میں پڑھتے تھے اگر خون نجس ہوتا تو وہ اس کے ساتھ نماز نہ پڑھتے ۔

حسن بصریؒ فرماتے ہیں جس کو اما م بخاری ؒ نے روایت کیا ہے:’’ابھی تک مسلمان اپنے زخموں کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں‘‘  یہ دلالت کرتاہے اس قول پرجو ہم نے ذکر کیا ہے کہ خون لگنے سے کپڑے بدلنا لازمی نہیں مگر یاد رکھے کہ وہ خون حیض یا نفاس کانہ ہو۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

29/09/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں