×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / التفسير / بیت الخلاء میں مصحف لے کر داخل ہونا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2410
- Aa +

کیابیت الخلاء میں مصحف لے کر جانا جائز ہے، برائے مہربانی دلیل ذکر فرمادیں

دخول الخلاء بالمصحف

جواب

حامداََ ومصلیاََ

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امابعد

حنفیہ ، شافعیہ اور حنابلہ کے جمہور فقہاء کا مذہب یہی ہے کہ بیت الخلاء میں مصحف لے کر جانا حرام ہے مگر ضرورت کے تحت ، اور مالکیہ کے ہاں مکروہ ہے اور علماء کی ایک جماعت اس معاملے میں اباحت کی بھی قائل ہے ۔ لیکن بہر صورت آدمی حدث کی حالت میں بغیر ضرورت کے مصحف کو چھونے سے گنہگارہوگا۔ اور جو مجھے معلوم ہورہاہے وہ یہ کہ اگر اس کے بیت الخلاء میں لے جانے کی حاجت نہ ہو یعنی چوری ہوجانے کا یا گم ہوجانے کا اندیشہ نہ ہو اور نہ ہی استحقار کا ڈر ہو تو اس کو نہیں لے کر جانا چاہئے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

أ.دخالد المصلح

28/ 3 /1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں