×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / التفسير / انگلی گیلی کرکے مصحف کے اوراق پلٹنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2853
- Aa +

کیا قرآن کے اوراق کو پلٹنے کے لئے انگلی کو گیلا کرنا جائز ہے؟اور یہ اس لئے کہ اس طرح سے پلٹنے مین آسانی ہوتی ہے

تقليب صفحات المصحف ببل الأصبع

جواب

امابعد

ظاہر تو یہ ہے کہ لعاب کے ساتھ اوراق مصحف پلٹنے کے لئے انگلی گیلی کرناجائز ہے کیونکہ بعض اوقات حاجت اس بات کی داعی ہوتی ہے اور اس میں بے ادبی والی بھی کوئی بات نہیں ۔ بعض شافعی فقہاء نے تو لوح جس پر قرآنی آیات لکھی ہوں اس کو بھی لعاب کے ساتھ صاف کرنے کی اجازت دی ہے اور علت یہی بیان کی ہے کہ حاجت و ضرورت ہے اور نہ ہی اس میں بے ادبی ہے اور یہ انگلی صرف گیلی کرنے سے زیادہ شدیدہے اور بعض مالکی فقہاء نے لعاب کے ساتھ تقلیب اوراق کو حرام کہا ہے کیونکہ طبعاََ یہ مکروہ عمل ہے اور قرآن اس سے محفوظ ہے جبکہ صحیح یہی ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اگر حاجت ہو۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

08/04/1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں