×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طھارت / اگر میں نے وضو کیا اور صاف جرابے پہنے پھر میں نے اتاردئیے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3066
- Aa +

اگر میں نے وضو کیا اور پھر صاف جرابیں پہن لئے پھر اتار دئیے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

إذا توضأت ولبست شرابا شفافا ثم فسخته هل ينتقض الوضوء؟

جواب

امابعد

اس مسئلے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں ،ان سب میں اقرب الی الصواب یہ ہے کہ وضو نہیں ٹوٹے گا، بلکہ طہارت باقی رہتی ہے اور اس سے نماز پڑھ سکتاہے جیسا کہ اگر وہ نہ اتارے ، کیونکہ اصل طہارت کا باقی رہناہے اورا س کے ٹوٹنے کی کوئی دلیل نہیں اگر صرف موزے اتارنے سے طہارت ختم ہوتی تو اللہ کے رسول ضرور ارشاد فرماتے ، لہٰذا نئی طہارت کی کوئی ضرور ت نہیں اور نہ ہی پیروں کو دوبارہ دھونے کی کوئی ضرورت ہے ۔ اور یہ علماء کی ایک جماعت کا مذہب ہے جن میں حسن بصریؒ اور قتادہؒ بھی شامل ہیں ، اور ابن منذرؒ نے بھی اسے اختیار کیاہے اور یہی شیخ عثیمینؒ کا اختیار بھی ہے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

21/09/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں