میں یہ جانناچاہتی ہوں کہ کیا اثنائے رضاعت بھی خون نکلتاہے اور کیا وہ طاہر ہوتا ہے یا نجس؟لیکن یہ بات مدِّ نظر رہے کہ میں روزہ بھی رکھتی ہوں اور نماز بھی پڑھتی ہوں لیکن مجھے کچھ بھی نہیں پتا کہ میں ٹھیک ہوں یا غلط؟
حكم الدم الذي يخرج وقت الرضاعة

جواب
امابعد
بعض عورتوں کے نزدیک رضاعت خروجِ دم سے مانع ہوتاہے لیکن اگر عورت حالتِ رضاعت میں خون دیکھے تو وہ بالاتفاق حیض کا خون ہوتاہے جو نماز ور وزہ سے مانع ہوتاہے اس لئے کہ وہ نجس ہوتا ہے ۔ واللہ أعلم۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
14/09/1424هـ