ہر وضو کے بعد مجھے اپنے آلۂ تناسل سے کچھ نکلتے ہوئے محسوس ہوتاہے لیکن جب میں تفتیش کرتاہوں تو بعض اوقات تو کچھ مل جاتاہے اور بعض اوقات مجھے کچھ نہیں ملتا اس کے بارے میں مجھے بتائیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے ؟
الشك بخروج النجاسة

جواب
امابعد
اگر آپ کو زیادہ وسوسے آتے ہیں تو پھر اس خروج کا کوئی اعتبار نہیں اور تفتیش اور دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں، اوراگر آپ کو زیادہ وسوسے نہیں آتے تو اگر آپ کا غالب گمان یہ ہو کہ وہ پیشاب ہی ہے تو پھر اسے دھولو اوردوبارہ وضو کرو اور اس مرض کا کوئی علاج کرو۔لہٰذا واجب ہے کہ اگر وہ پیشاب ہو تو پھر اعادۂ وضو ہے اور جس کپڑے کو لگا ہے اور اسے دھونا ہے ۔ واللہ أعلم۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح