×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طھارت / منی کی نجاست

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3784
- Aa +

کیا منی کپڑے کو ناپاک کرتاہے ؟

نجاسة المني

جواب

اہلِ علم کے دو اقوال میں سے صحیح قول تو یہ ہے کہ منی پاک ہے وہ لگے ہوئے کپڑے اوربدن کو ناپاک نہیں کرتاجیساکہ امام مسلمؒ نے (۲۸۸) میں حضرت عائشہؓ سے روایت کیا ہے کہ وہ فرماتی ہیں:’’ کہ میں منی کو آپکے کپڑوں سے( ناخنوں سے) اچھی طرح کھُرچ کر صاف کرتی تھی پھر آپ ان کپڑوں میں نماز ادا کرتے ‘‘۔اس لئے کہ اگر وہ ناپاک ہوتا تو پھر اس میں صرف کھرچنا کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھونا ضروری ہوتا اور اس روایت کی حضرت عائشہ ؓ کی دوسری روایت تائید کرتی ہے جسے امام مسلمؒ (۲۹۰) میں روایت کی ہے کہ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ:’’کہ میں منی کو آپکے کپڑوں سے اپنے ناخنوں سے کھرچتی تھی ‘‘ اور یہ بات اچھی معلوم ہے کہ اس طرح نجاست زائل نہیں ہوتی لہٰذا ااس سے پتا چلا کہ وہ نجس نہیں ہے ۔ اور یہی شوافع اور حنابلہ کا مذہب ہے ۔ واللہ أعلم۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں