×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / نماز / بدعتیوں کے پیچھے نماز پڑھنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2877
- Aa +

کیا میرے لئے ایسے شیخ کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جو اپنا عقیدہ اشعریہ ظاہرکرتاہے اور وہ رسول علیہ السلام کے ساتھ وسیلہ کو جائز قراردیتا ہے اور اعمی کی حدیث سے استدلال کرتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہتاہے کہ دعاء کی قبول ہونے میں زندگی کو کیسے سبب بناتے ہو؟ ازراہِ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے

الصلاة خلف أهل البدع

جواب

اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ، ا س لئے کہ اشاعرہ اہلِ سنت والجماعۃ میں سے أصحابِ مقالات سے زیادہ نزدیک ہیں جو سلفِ امت کے راستے کے پیروکارہیں، اور قابلِ اعتماد اہلِ علم میں سے مجھے کوئی ایسا نہیں ملا جس نے اس کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کیا ہو۔

باقی نبیکے ذریعہ وسیلہ مانگنا تو یہ اگر اسی طرح ہو جس طرح اعمی کی حدیث میں ہے تو بعض اہلِ علم نے اس کے جواز کا کہا ہے ، پس یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے ۔ اور اگر اس وسیلہ سے مقصود اللہ کے علاوہ آپسے دعا مانگنا ہو تو پھر یہ بہت بڑاشرک ہے ،  پھر ایسے شخص کے پیچھے نماز نہ پڑھنا۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

23/09/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں