امام ذہبی ؒ فرماتے ہیں: علم کثرتِ روایت کا نام نہیں ہے،بلکہ یہ تو ایک ایسا نور ہے جس کو اللہ تعالیٰ دل میں ڈالتے ہیں ، اوراس کی شرط (اللہ اور اس کے رسول کی ) پیر و کاری اور خواہشاتِ نفسانی اور بدعتوں سے راہِ فرار اختیار کرنا ہے۔ (السیر۳۲۳/۱۳)۔
العلم ليس هو بكثرة الرواية