×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / متفرق فتاوى جات / میڈیکل تعلیم کی فضیلت

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2521
- Aa +

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ کیا میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کی کوئی فضیلت ہے؟

فضل دراسة الطب

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

دنیاوی علوم کا حصول امت پر واجب ہے، خاص طور پر اس دور میں جبکہ امت ایسی تھذیبی و ثقافتی دوڑ میں ہے جس میں کوئی وقوف یا اکتاھٹ نظر نہیں آتی۔ لہٰذا ہم مختلف انواع و صنوف کے علوم کی اشد ضرورت سے دوچار ہیں جو کہ صناعتِ طب اور دیگر علوم کو شامل ہے، لہٰذا ان طبعی و تجرباتی علوم میں مشغولیت فرضِ کفایہ کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے اور اسی سے باقی امت کو استغناء حاصل ہو جائے گا ۔ پس اگر پڑھنے والا اگر نیت صحیح رکھے تو اسے أجر و کسب حاصل ہوگا اور اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہی ہے۔

آپ کا بھائی

د. خالد المصلح


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں