×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / روزہ دار جب خون دے

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2971
- Aa +

کیا روزہ اس وقت ٹوٹ جاتا ہے جب روزہ دار خون دے؟

الصائم إذا تبرع بالدم

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔ ۔

اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے کہ

جہاں تک خون دینے کامسئلہ ہے تو یہ بذات خود روزے کونہیں توڑتا لیکن اگر انسان مجبوری کی حالت میں خون دے اوراس کے اس کوتھکاوٹ کا احساس ہویعنی خون دیا اوریہ ٹھیک ہی رہا ،اور ڈاکٹرنےاسےکچھ نہ کہا اوراس کے بعد کبھی تھکاوٹ یا مشقت یاکمزوری تو ہوتی ہےتو اس وقت روزہ اس کاٹوٹ جائے گا کیونکہ اسکو اس کی وجہ سے بیماری پہنچی ہےلیکن ابتدائ طور پر خون دینا روزے کونہیں توڑتا اگر اس کوکمزوری نہ پہنچائے تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔اوراگراسکوکمزور کرے توپھر اس سے بچناچاہیئے۔

بہرحآل جہاں تک نمبروں کاتعلق ہے تو میں نہیں جانتااور میرے دل میں اس بارےمیں کچھ ہے کہ نمبر اس طرح نہیں ہوتےاور امتحانوں میں اور سبجکٹس میں پاس ہونا اور معیار پرکھنا اس طرح کی بنیادوں پر نہیں ہوتا  اور مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ مدرس کا یہ تصرف نامناسب موقع میں نہ ہو۔ پس جب ان کاارادہ ہوکہ ان کےنمبر بڑھائے توان کوتحقیق کرنے والا اور شرکت کرنے والا بنائےاگر یہ ہنر سیکھنے کا حصہ ہو یا پھر حقیقت میں فلاحی خدمت ہو ۔ اوراس کےلیےیہ مناسب نہیں کہ اپنا ہاتھ دے خون دینے کے لیے  اگرچہ نفع ہےلیکن یہ کوئی عمل نہیں لہذا انسان اس سے کچھ نہیں کما سکتا۔ پس تعلیم ہنر سکھانے لےلئے ہیں اوراس جیسے حآلت میں کوئی ہنر نہیں ہے البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ نیکی کی عادت ڈآلنا ہےلیکن میرے دل میں اس بارے میں کچھ تردد ہے اوربہتر ہے کہ کوئی اور طریقہ تلاش کرے انکی حوصلہ افزائی کے لئے اور طالبعلم بھی خون دینے کے علاوہ کوئی اور طریقہ ڈھونڈے اپنےنمبر بڑھانے کے لیے۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں