×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / ایسے بوڑھے شخص کا روزہ رکھنا جو پہچان نہ کرسکتا ہو

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2699
- Aa +

کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟

صیام الکبیر الذی لا یمیز

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اگر کوئی  فرد عمر کے ایسے حصے  مین پھنچ جائے  جس میں وہ  چیزوں کی پھچان  کھو بیٹھے تو عمر کے اس مرحلے میں یہ شخص مکلف نہیں رہتا ۔ پس نہ تو اس پرروزہ ہے اور نہ کفارہ ۔ کیونکہ وہ کفارہ جو روزوں کے چھوڑنے کا فدیہ ہے دراصل وہ مکلف فرد پر ہوتا ہے ۔(اوران لوگوں پر جو طاقت  رکھتے ہو فدیہ ہے ایک مسکین کے کھانا کھلانے کا)(البقرۃ:۱۸۴) اوریہ مکلف لوگوں میں سے نہیں ہے ۔


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں