محترم جناب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
آپ کی جناب سے یہ عرض ہے کہ کسی شخص کی تصویر میں کچھ ردّوبدل کرنے کا کیا حکم ہے ؟ مثلاََ ناک چھوٹا کر دینا یا پلکیں وغیرہ غائب کردینا وغیرہ یا پھر ہونٹ چھوٹے کردینا؟
التعديل في الصور الفوتوغرافية بوسائل التقنية