×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / متفرق فتاوى جات / علیہ الصلاۃ والسلام کہنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2058
- Aa +

کیا آپکا ذکر ہونے پر ان پر درود بھیجنے کیلئے (علیہ الصلاۃ والسلام) کے الفاظ وارد ہوئے ہیں؟

قولنا: عليه الصلاة والسلام

جواب

حامداََومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

جن الفاظ کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے یہ جائز الفاظ ہیں، کیونکہ اللہ تعالی نے آپپر درود بھیجنے کا حکم دیا ہے، لہذا حکم پورا کرنے کیلئے تمام وہ الفاظ جو درود کا معنی رکھتے ہوں کافی ہیں، اور ان میں سب سے کمال درجے کے وہ الفاظ ہیں جو آپنے اپنے صحابہ کو سکھلائے جب انہوں نے پوچھا: ہم آپ پر درود کیسے بھیجیں؟  فرمایا: ((کہو: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ))۔  اس حدیث کو بخاری نے (۶۳۵۷) اور مسلم نے (۴۰۶) کعب بن عجرۃ ا ور دیگر سے روایت کیا ہے۔ وللہ اعلم

آپ کا بھائی

خالد المصلح

30/12/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں