×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / رمضان کے مہینے کا چاند دیکھنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2689
- Aa +

اگر رمضان کے چاند کی رؤیت میں اختلاف ہو جائے تو ہم کس کے ساتھ روزہ رکھیں؟

رؤية هلال شهر رمضان

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

واجب یہی ہے کہ آپ اپنے ملک والوں کی اتباع کریں، سنن ترمذی (۶۹۷) میں ابوہریرہؓ کی حدیث آئی ہے کہ رسول اللہ ؐ نے فرمایا: ((روزہ اسی دن ہے جس دن تم سب روزہ رکھو، فطر (عید الفطر) اسی دن ہے جس دن تم سب عید الفطر مناؤ، اور عید الاضحی اسی دن ہے جس دن تم سب عید الاضحی مناؤ)) امام ترمذی ؒ فرماتے ہیں: بعض اہل علم نے اس حدیث کی تفسیر یہ کی ہے کہ اس کا مطلب ہے کہ روزہ اور عید الفطر اکثریت کے ساتھ (اکثریت کی رائے کے مطابق) ہو گی۔ حضرت عائشہؓ کی حدیث میں بھی آیا ہے کہ رسول اللہنے فرمایا: ((روزہ اس دن ہے جب لوگ روزہ رکھیں، اور عید الفطر دن ہے جس دن لوگ عید الفطر منائیں)) تو اس بنیاد پے میری یہ رائے ہے کہ جس شخص نے اپنے ملک کے لوگوں کے عمل کے مطابق روزہ رکھا یا عید کی تو اس پر کسی قسم کی قضاء واجب نہیں ہے۔


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں