×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / رمضان میں دن کے وقت کفار کو کھانا کھلانے کا حکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2776
- Aa +

میرے گھر میں کام کرنے والے تمام ملازمین غیر مسلم ہیں، میرا سؤال یہ ہے کہ رمضان میں دن کے وقت ان لوگوں کو کھانا کھلانے کا کیا حکم ہے؟

حكم إطعام الكفار في نهار رمضان

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

کافر کو کھانا کھلانا جائز ہے، اللہ تعالی کے فرمان میں عموم پایا جا رہا ہے: ((اللہ تمہیں اس بات سے منع نہیں کرتا کہ جن لوگوں نے دین کے معاملے میں تم سے جنگ نہیں کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا، ان کے ساتھ تم کوئی نیکی یا انصاف کا معاملہ کرو، یقیناََ اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے)) [الممتحنہ:۸]، اور آپکا فرمان ہے جو کہ بخاری اور مسلم میں ابوہریرہؓ سے مروی ہے: "ہر زندہ جگر رکھنے والے کی مدد کرنے میں اجر ہے"۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

09/10/1424هـ


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں