×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / طلاق / بغیر ہوش و حواس اور شعور کے لفظ طلاق بولا، اس کا کیا حکم ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2352
- Aa +

اگر ایک آدمی کو ذہن میں عجیب و غریب وہم اور خیالات آتے رہتے ہیں، اور یہ بات تو معلوم ہے کہ انسان کبھی کبھار جو ذہن میں آئے بغیر سمجھے ہی کہہ دیتا ہے، تو کیا اگر ایسی ہی صورت ہو اور آدمی طلاق کے بارے میں محض خیالات کا سامنا کر رہا ہو اور بغیر حواس کے لفظ طلاق بول بیٹھے تو کیا طلاق واقع ہو جائیگی؟

نطق بلفظة الطلاق دون وعي أو شعور، فما الحكم؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

طلاق اسے شخص کی واقع ہوتی ہے جو لفظ طلاق اس حالت میں بولے کہ وہ عقل و شعور رکھتا ہو اپنے الفاظ پر اسے اختیار ہو اور زبردستی نہ ہو، تو جو آپ بتا رہے ہیں وہ اگر ایسے ہی مذکورہ صورتحال میں ہے تو وہ طلاق ہی ہے جب تک یہ نہ ہو کہ مبتلی بہ کو وساوس کی بیماری ہے، کیونکہ اس صورت میں طلاق نہیں ہو گی کوئی اثر نہیں ہو گا۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

20/10/1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں