×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / اصول فقہ / لفظ "حرام" اور "جائز نہیں ہے" میں کیا فرق ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:5242
- Aa +

کیا لفظ حرام اور لفظ جائز نہیں ہے میں کوئی فرق ہے اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ گناہ مختلف ہوتے ہیں؟ یا ان کا ایک ہی مطلب ہے، کیونکہ بعض کا یہ خیال ہے کہ لفظ جائز نہیں ہے ہلکا ہے لفظ حرام کی بنسبت؟

ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

میں نے اہل علم کا ان دونوں لفظوں یعنی "لا یجوز" اور "حرام" کے استعمال کرنے میں تحقیق کیا ہے، تو مجھے پتا چلا کہ وہ ایسا کوئی فرق نہیں کرتے، کبھی ان کا استعمال حرمت کے بیان کرنے میں کرتے ہیں اور کہتے ہیں: یہ حرام ہے جائز نہیں ہے، یا یہ کہتے ہیں: یہ جائز نہیں ہے حرام ہے، اور کبھی کبھار کسی ایک پر ہی اکتفاء کر لیتے ہیں دوسرے لفظ کی تصریح قریب میں ہی یا دور کرتے ہوئے۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لفظ یہ جائز نہیں حرمت کا اورفعل پر اثر مرتب نہ ہونے کا فائدہ دیتا ہے کیونکہ جواز کا مطلب نافذ ہونے کا ہوتا ہے، جبکہ لفظ حرام صرف حرمت کا معنی دیتا ہے، واللہ اعلم


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں