×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / احکام میت / چرچ میں کسی نصرانی کے جنازے میں شرکت کرنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2382
- Aa +

محترم جناب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، کیا مسلمان کیلئے جائز ہے کہ عیسائی کی وفاۃ پر اس کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چرچ جائے؟

حضور جنازة النصراني في الكنيسة

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 کسی مسلمان کیلئے عیسائی کے جنازے میں شرکت کیلئے چرچ جانا جائز نہیں ہے کیونکہ وہاں پر شرک اور کفر والے افعال سرزد ہوتے ہیں تو وہ اس زور (گناہ) کے تحت داخل ہوتا ہے جس سے دور رہنے کی وجہ سے اللہ نے اپنے بندوں کی تعریف کی ہے، فرمایا: ((اور وہ جو گناہ کی جگہ نہیں جاتے اور اگر کسی لغو چیز سے ان کا گزر ہوتا ہے تو اعراض کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں)) [الفرقان:۷۲] زور میں ہر باطل شے شامل ہے اور اس میں سب سے عظیم چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، عمر ؓ سے بھی عید کے اوقات میں چرچ جانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے وہ بھی اس لئے کہ اس میں گناہ اور کفر کا ارتکاب ہوتا ہے اسی وجہ سے ہر طرح کی مجلس جہاں کفر و شرک کا ارتکاب ہو۔ وہاں جانے کی ممانعت ہے۔

آپ کا بھائی/

أ.د.خالد المصلح

15 / 11 / 1428هـ


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں