×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / احکام میت / ایک شخص مسلمان تو ہے لیکن معصیت میں مبتلا تھا وہ سمندر میں غرق ہو کر مر گیا تو کیا وہ شہید ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2316
- Aa +

ایک شخص مسلمان تو ہے لیکن معصیت میں مبتلا تھا وہ سمندر میں غرق ہو کر مر گیا تو کیا وہ شہید ہے؟

مسلم ولكنه عاصي غرق في البحر فهل يعتبر شهيد

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

ڈوب کر مرنا شہادت کی موت ہے اگرچہ مرنے والا نافرمان ہی کیوں نہ ہو کیونکہ یہ بعض اوصاف ہیں جن کا نبی نے ذکر فرمایا: ڈوبنے والا، جلنے والا، پیٹ کی بیماری میں مبتلا، اور ملبہ تلے دب کر مرنے والا، تو ایسے مذکورہ اوصاف سے کسی کو بھی موت آئے اس حال میں کہ وہ اہل اسلام میں سے ہو تو یہ شہادت ہو گی جیسے اللہ کے راستے کا مجاہد ہے اس کیلئے یہ لازم نہیں کہ وہ ہر طرح کی معصیت سے پاک ہو پھر شہید شمار ہو گا ورنہ نہیں، لہذا شہادت اور عدم معصیت یہ دونوں کوئی لازم ملزوم نہیں


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں