×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / احکام میت / موت کی تیاری میں کفن تیار رکھنا

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3023
- Aa +

موت کی تیاری میں کفن تیار کر رکھنے کا کیا حکم ہے؟

تجهيز الكفن استعداداً للموت

جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہیں۔

موت کہ تیاری جو کہ نبی نے اور سلف صالح نے کر رکھی تھی وہ اعمال صالحہ تھے جو کہ موت کے بعد بھی انسان کے ساتھ ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: ((ہر نفس اپنی کسب کے حوالے ہے)) [المدثر:۳۸] یعنی اپنے کئے کا قیدی ہے، اور بخاری (۶۵۱۴) اور مسلم (۲۹۶۰) میں سفیان بن عیینہ عن عبد اللہ بن ابو بکر عن انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا: "تین چیزیں میت کا تعاقب کرتی ہیں دو لوٹ آتی ہیں اور ایک باقی رہ جاتی ہے: اس کے اہل اس کا مال اور اس کا عمل اس کے پیچھے جاتے ہیں تو اس کے اہل اور مال واپس آجاتے ہیں اور اس کا عمل رہ جاتا ہے" اور جہاں تک کفن اور دیگر حاجات کا تعلق ہے تو اس کو تیار کر رکھنے میں کوئی حرج نہیں بعض سلف نے ایسا کیا لیکن یہ نہیں ہونا چاہئیے کہ مقصد اعلی یہی ہو یا اس میں کسی دوسرے کی حق تلفی ہو۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

10/04/1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں