×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / ​زکوٰۃ / استعمال کردہ سونے کی مختلف انواع کی زکوٰۃ کا حکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2544
- Aa +

استعمال کردہ سونے کی مختلف انواع کی زکوٰۃ کس طرح ادا کروں؟

زكاة الذهب المستعمَل المختلفة أنواعه

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

استعمال کردہ سونے کے وجوبِ زکوٰۃ کے قول کے مطابق وجوبِ زکوٰۃ میں اختلافِ نوع مؤثر کن نہیں ہے ، اور اس مسئلہ میں اہل علم کے دو اقوال ہیں:

پہلا قول یہ ہے کہ اس میں زکوٰۃ واجب ہے ، یہ امام ابوحنیفہ ؒ کا قول ہے ، اور اس قول کو اہل علم کی ایک بڑی جماعت نے اختیار کیا ہے۔

دوسرا قول یہ ہے کہ اس میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے اور یہ جمہور علماء کا قول ہے۔

لہٰذا استعمال کردہ سونے کے وجوبِ زکوٰۃ کے قول کے مطابق سعودی ، اٹلی اور یورپی مال کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ، لہٰذا اس سونے کی قیمت لگائی جائے جب یہ نصاب کو پہنچ جائے جو کہ پچاسی گرام ہے ، پھر اس کے پاس جتنا سونا ہے اس کی مجموعی طور پر قیمت لگالے ، اگر وہ پچاسی گرام سے زائد ہوجائے توسونے کی قیمت میں دس کا چوتھائی حصہ نکال لے یا پھر نفسِ سونا میں دس کا چوتھائی حصہ نکال لے، یعنی چالیس میں ایک روپے ، اور یہ بہت سے لوگوں کے ہاں معروف ہے ، اس طرح یہ سو روپوں میں ڈھائی روپے بنتے ہیں


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں