×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / لباس اور زینت / انگلش ہیٹ پہننے کا حکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2529
- Aa +

اگر خوبصورتی کے لئے انگلش ہیٹ پہنی جائے اور کفار کی ساتھ مشابہت کی نیت نہ ہو تو اس کے پہننے کا کیا حکم ہے؟

حكم لبس القبعة {البرنيطة}

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر یہ ہیٹ صرف کافر ہی پہنتے ہیں تو پھر اس کا پہننا جائز نہیں ہے اس لئے کہ اسطرح پہننے میں ان کے ساتھ ایک گونا مشابہت ہے اور اس لئے کہ اس کی حرمت کے بارے میں نصوص بھی وارد ہوئی ہیں اور اہل علم کا بھی اس کی حرمت پر اجماع ہے، اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ آپ کفار کی مشابہت کا ارادہ کریں یا نہ کریں بس اصل بات یہی ہے کہ کفار کی مشابہت اختیار کرنے سے روکا گیا ہے یہی اصل وجہ ہے اگرچہ اس کا ارادہ نہ بھی ہو۔

اور اگر یہ ہیٹ مسلمان اور کافر دونوں پہنتے ہوں تو اس صورت میں اگر یہ صرف فاسق و فاجر لوگوں کا لباس ہو تو پھر بھی آپ یہ نہ پہنیں کیونکہ مسلمان کو ہر اس شخص کی مشابہت اختیار کرنے سے روکا گیا ہے جس کی حالت ناقص ہو ، اور آپکا ارشاد گرامی بھی ہے: ’’ہمارے لئے بری مثال نہیں ہے‘‘ [رواہ الشیخان]، اسی طرح کی اور بھی بیشتر مثالیں ہیں جن میں ایسے لوگوں کی مشابہت اختیار کرنے سے روکا گیا ہے جن کی حالت ناقص ہو ۔

اور اگر یہ عام مسلمان پہنتے ہوں اور صرف فاسق وفاجر لوگوں کے ساتھ خاص نہ ہو تو اس صورت میں اس کے پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں