×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / لباس اور زینت / پتلون {پینٹ} کی شرعی لمبائی

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2014
- Aa +

میں مردوں کیلئے پتلون کی شرعی لمبائی کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں ، اور یہ کہ پتلون کا مسلمان کے تہبند کے ساتھ کیا تعلق ہے ، اور اس کے بارے میں ٹھوس ثبوت کیا ہے؟ اللہ کا شکر ہے بفضل الٰہی میں ایک نوجوان ہوں اور یہ کہتا ہوں کہ ان جیسے حالات میں حتی الامکان میں پابندی کی کوشش کروں گا ۔ آپ کا بے حد شکریہ اور اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے

الطول الشرعي للبنطلون

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس میں سنت تو یہی ہے کہ کپڑا یا پتلون وغیرہ ٹخنوں سے تجاوز نہ کرے اور ٹخنوں سے جو کپڑا تجاوز کر جائے اسکے بارے میں کراہت وتحریم کے اعتبار سے علماء کے مختلف اقوال ہیں لیکن درست قول یہی ہے کہ بوقت ضرورت یہ کراہت کے ساتھ جائز ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

19/12/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں