×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / شریعت اور سیاست / گاڑی چلاتے ہوئے مجھے اونگھ آئی جس کی وجہ ایکسڈنٹ ہوا اور میری والدہ وفات پاگئی ، اب مجھ پر کیا کفارہ آئے گا؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2911
- Aa +

میں ایک مرتبہ ہائی-وے پہ گاڑی چلا رہا تھا اور بقضائے الٰہی گاڑی چلاتے چلاتے مجھے اونگھ آئی جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں میرے ساتھ بیٹھی ہوئی والدہ دارِ فانی سے کوچ کرگئی ، بعض لوگوں نے ……اللہ ان کو جزائے خیردے…… مجھے بتایا کہ یہ قتلِ خطأ ہے اور اس حالت میں مجھ پر کفارہ لازم آتا ہے ، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟

نعست فانقلبت السيارة وتوفيت والدتي فماذا عليّ؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کاجواب پیشِ خدمت ہے:

آپ پر کفارہ واجب ہے ، اس لئے کہ یہ قتلِ خطأ کے قبیل میں سے ہے ، اورکفارہ کی شکل یہ ہے کہ آپ یا تو ایک مؤمن غلام کو آزاد کریں اوراگر اس کی استطاعت نہیں ہے تو پھر دو ماہ لگاتار روزے رکھیں


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں