×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / شریعت اور سیاست / کار ایکسیڈنٹ میں اس کی بیوی مرگئی تو اس صور ت میں اس پر کیا کفارہ ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2331
- Aa +

یہاں ایک شخص کی بیوی کار ایکسڈنٹ میں مرگئی ، واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ وہ آدمی کار چلا رہا تھا اور اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ موجود تھی ، کار چلاتے چلاتے اچانک راستے میں ایک اونٹ سامنے آیا جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں اس کی بیوی چل بسی ، اس میں بعض لوگوں نے اس کو یہ فتوی دیا کہ وہ دو ماہ لگاتار روزے رکھے ، اسلئے کہ وہ خود اس کے قتل کا سبب بنا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟

ماتت زوجته في حادث سيارة كان يقودها زوجها فهل عليه شيء؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر ڈرائیور نے کار چلاتے وقت سپیڈ اور گاڑی کے سلامتی کے اعتبار سے روڈ کے قوانین سے تجاوز نہیں کیا اور اس کے بعد اگر اس کے سامنے اچانک اونٹ آیا اور سواریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اس سے ایکسڈنٹ ہوگیا ہے تو پھر اہل علم کے صحیح اور راجح قول کے مطابق اس پر کوئی گناہ نہیں ہے اور نہ ہی اس پرکوئی دیت اور کفارہ ہے


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں