×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / شریعت اور سیاست / اگر کسی نے زنا کا ارتکاب کیا ہو تو کیا اس کے لئے اپنے اوپر اقامتِ حد طلب کرنا واجب ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2291
- Aa +

اگر کسی نے زنا کا ارتکاب کیا ہو تو کیا اس کے لئے اپنے اوپر اقامتِ حد طلب کرنا واجب ہے؟

هل يجب على من أصاب حداً طلبُ إقامة الحد عليه؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اقامتِ حد کے لئے اس کو خود اپنا آپ ذلیل و رسوا نہیں کرنا چاہئے ، بلکہ جیسا اللہ تعالیٰ نے اس کے ساتھ ستاری کا معاملہ کیا ہے اسی طرح وہ اپنے پر پردہ ڈال دے ، اور پھر اصلاحِ نفس اور اسبابِ شر سے دور رہنے میں حتی الامکان کوشش کرتا رہے ، باقی حضرت ماعز اور غامدیہ رضی اللہ عنہما کے بارے میں جو وارد ہوا ہے تو وہ انہوں نے خود اپنے لئے اختیار کیا تھا تاکہ دنیا میں ہی اس گناہ کے داغ سے پاک و صاف ہوجائیں وگرنہ یہ لازم نہیں ہے اس لئے کہ اللہ کے رسولکے عمل سے یہی ظاہر ہے کہ انہوں نے اس کے ظاہر نہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

29/03/1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں