×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / البيوع / آج کل جو کمپنیاں میدان میں ہیں کیا وہ سُود کا لین دین کرتی ہیں؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2661
- Aa +

کیا یہ بات سچ ہے کہ آج کل جو کمپنیاں میدان میں ہیں وہ سُود سے خالی نہیں ہوتیں ؟ اور یہ کہ مضاربت کمپنیوں کے شئیرز کے ساتھ برابر ہے جو ہم سنتے ہیں کہ وہ خالص ہیں یا اس کے علاوہ جو بھی ہے تو وہ مال کے عوض مال بیچنے کے حکم میں ہے ؟ اور اگر معاملہ ایسا نہ ہو یعنی اگر یہ مال کے عوض مال بیچنا نہ ہو تو ان کمپنیوں کے شئیرز کے بارے میں مضاربت کا کیا حکم ہے جنہیں بعض اہل علم جاری کرتے ہیں جیسا کہ شیخ شبیلی حفظہ اللہ اور شیخ عصیمی اس بات پر مستحکم ہیں کہ یہ خالص ہیں ، اور پھر ثانی یا ثالث کے ربع کے ختم ہونے کے بعد خالص کمپنیوں کے فہرست سے خارج از امکان ہو جاتا ہے، اس لئے کہ انہوں نے یا تو امانت رکھوائی ہے یا سود کے ذریعہ قرض لیا ہے ، اور میں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے ، اور میرے بھی کچھ شئیرز ہیں اب اگر میں نے ان کو کمپنی کے خارج از امکان قرار دینے کے بعد خالص فہرست سے بیچ دیتا ہوں تو میں اپنا وہ مال گنواتا ہوں جس سے میں نے اس وقت وہ شئیرز خریدے تھے جب وہ خالص تھے ؟ ازراہ کرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں

هل الشركات التي على الساحة الآن تتعامل بالربا؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

جہاں تک میرا خیال ہے تو ایسی کوئی کمپنی نہیں پائی جاتی جو محرمات سے خالی ہو چاہے وہ سود ہو یا کوئی اور حرام معاملہ اس لئے کہ اب یہ بالکل نادر روزگار ہوگیا ہے، باقی رہی بات شئیرز کی مال کے عوض مال پر بیچنے کی تو یہ درست نہیں ہے ، جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ کمپنیوں کی اس طرح تقسیم کرنا غیر محقق ہے، بایں طور کہ اس نقاء کا معیار جس کو انہوں نے اپنایا ہے وہ دوسرے حرمت کے اسباب سے غفلت کے ساتھ محدود مدت کے لئے سود پر قرض نہیں ہے، اسی لئے یہ تقسیم حقیقت میں دھوکہ کو شامل ہے


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں