×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / البيوع / کمپیوٹر سی ڈی ڈیسک کے استعمال کا حکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2712
- Aa +

میں نے ایک اسلامی کیسٹ ہاؤس سے کچھ ڈپلی کیٹ (کاپی شدہ) سی ڈی ڈیکس خریدے ، لیکن بخدا درحقیقت ہمیں اس کے اصل کیسٹ ہاؤس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، بہرکیف جب میں یہ سی ڈیز گھر لے آیا اور میں نے ان میں سے کسی ایک سی ڈی کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ارادہ کیا جس میں اپ لوڈنگ سے پہلے میں نے یہ مختصر پیغام پایا جس میں یہ کہا جارہا تھا: ’’اللہ کی قسم میں اصل کاپی استعمال کر رہا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری اس بات پر گواہ ہے‘‘۔ جب میں نے یہ پیغام سنا تو اس کے بعد میں وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکا، لہٰذا اب میں اس سی ڈی ڈیسک کا کیا کروں؟

حكم استخدام أقراص الحاسب المنسوخة

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

آپ کے لئے اصلی سی ڈی کے علاوہ استعمال اور ڈاؤن لوڈنگ جائز نہیں ہے ، اور میری رائے یہ ہے کہ آپ نے جس سے یہ سی ڈی خریدی ہے اس کو واپس کردیں اور ساتھ میں اس کو اس قسم کی چیزوں کے نہ بیچنے سے بھی تلقین کریں ، اس لئے کہ اس میں حقوق کی پامالی اور لوگوں کو جھوٹی قسموں میں ڈالنا پایا جاتا ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/11/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں