×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / البيوع / بینک سے قسطوں پر گھر خریدنے کاحکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3248
- Aa +

میں اسلامی بینک کے ذریعہ ایک گھر خریدنا چاہتا ہوں ، جب میں بینک گیا تو انہوں نے مجھ سے گھر کی چوتھائی قیمت کا اس وقت مطالبہ کیا اور بقیہ رقم کی ادائیگی ماہانہ قسطوں کے ذریعہ ادائیگی کا مطالبہ کیا ، اور سالوں کے بڑھنے سے قیمت میں بھی بڑھوتری ہوگی ، یہاں ایک بات مدِّ نظر رہے کہ بینک والوں کے پاس اپنا کوئی گھر نہیں بلکہ میں خود گھر تلاش کروں گا اور تلاش کرنے کے بعد بینک والوں کو اطلاع دوں گا اور اسطرح بینک والے گھر کے مالک کو پیسے دے کر میرے لئے وہ گھر خرید لیں گے اورپھر میں اس کی ماہانہ قسطیں ادا کروں گا جیسا کہ میں نے پیچھے ذکر کیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس طرح گھر خریدنے کا کیا حکم ہے؟

شراء البيت على أقساط من البنك

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اس طرح کے معاملات میں اہل علم کا اختلاف ہے، لیکن جہاں تک مجھے لگ رہا ہے تو یہ صر ف دو صورتوں میں جائز ہے:

پہلی صورت: یہ ہے کہ بینک والوں کی طرف سے اس گھر کا خریدنا آپ پر لازم نہ ہو۔

دوسری صورت:  یہ ہے کہ وہ آپ کے لئے گھر خرید کر آپ کو اس گھر کا مکمل مالک بنادیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/01/1425هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں