السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جناب عالی! نماز کے دوران ہلکا سا مسکرانا کیسا ہے ؟ ازراہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمائیں
التبسم في الصلاة
خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.
پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.
کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.
آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں
شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004
10 بجے سے 1 بجے
خدا آپ کو برکت دیتا ہے
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جناب عالی! نماز کے دوران ہلکا سا مسکرانا کیسا ہے ؟ ازراہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمائیں
التبسم في الصلاة
جواب
حامداََو مصلیاََ ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امابعد۔۔۔
آ پ کے سوال کے جواب میں ہم یہ کہتے ہیں کہ اگر انسان کو اپنے اوپر قابو ہو تو نماز کے دوران ہلکا سا مسکرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اگر وہ اس کے اپنے ارادے سے ہو تو اس سے نماز کے اجر میں کمی آتی ہے اور کبھی کبھی نماز کوباطل کردیتا ہے۔
آپ کا بھائی
أ.د.خالد المصلح
20 / 3 /1427هـ