ماہواری کے آخری دن کوئی سیال مادہ نکلاجیسا کہ پاکی ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ایک اوررنگ بھی تھا اب میں یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکی ہے یا نہیں ، اور میں نے غسل نہیں کیااوراگلے دن عادتاََ طہارت حاصل ہوئی تو میں نے غسل کیااور فجر کی نماز پڑھی لیکن مجھے ان نمازوں میں شک ہے جو کل والی تھی اور وہ دو نمازیں ہیں ۔مغرب اورعشاء کی نماز میں کیا وہ پاکی تھی کہ نہیں ؟اور کیا میں وہ نمازیں پڑھوں گی جن کا مجھے شک ہے یا مٹیالے رنگ کا اعتبار ہوگا؟
شككت هل انقطع الحيض أم لا فماذا أفعل؟