اگر ہاتھوں پر ویس لین یا جسم پر لگانے والی کریم لگی ہوئی ہو تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟
الوضوء بوجود الفازلين على اليد
سوال

جواب
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں: کہ اگروہ تیل ہو اور جسم جذب کرلیتاہے تو وضو سے مانع نہیں ۔لیکن اگر ایک تہہ ایسی لگی ہوئی ہو کہ براہ راست جلد سے پانی کو منع کرتا ہے تو پہلے اسے صاف کرلے اور پھر وضو کرلے۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
11/11/1424هـ