کیا بیت الخلاء میں بات کرنا مکروہ ہے ؟
حکم الکلام فی الخلاء
خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.
پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.
کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.
آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں
شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004
10 بجے سے 1 بجے
خدا آپ کو برکت دیتا ہے
سوال
کیا بیت الخلاء میں بات کرنا مکروہ ہے ؟
حکم الکلام فی الخلاء
جواب
امابعد
جی ہاں، علماء کی ایک جماعت نے بیت الخلاء میں بات کرنے کی کراہت پر ایک حدیث سے استدلال کیا ہے جسے امام مسلمؒ نے(۳۷۰) ضحاک بن عثمان کے طریق سے ابن عمرؓ سے روایت کی ہے کہ:’’ایک مرتبہ آپ ﷺپیشاب فرمارہے تھے اور ایک آدمی گزرا اور سلام کیا تو آپﷺنے اس کو جواب نہیں دیا‘‘ اور اس قول کوجماہیرِعلماء نے اختیار کیا ہے، اور اہل علم کی ایک جماعت کہتی ہے کہ بات کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ واللہ أعلم۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
27/03/1425هـ