میرا سوال یہ ہے کہ کئی سالوں سے مجھے اپنی جنسی شہوت کو پورا کرنے کے لئے ایک عادت لگ گئی ہے اور وہ یہ کہ میں اپنے سونے والے تکیہ کے ساتھ اپنے آلۂ تناسل کو رگڑتا ہوں اور ایسا محسوس کرتاہوں جیسا کہ میں ایک عورت کے ساتھ جماع کررہا ہوں لیکن میں اپنے آپ کو انزال سے روکتاہوں یعنی میری شہوت پوری ہوجاتی ہے لیکن میں حتی الامکان انزال نہیں کرتا۔ اس لئے میں اس کی وضاحت طلب کرتا ہوں کہ کیا اس صورت میں مجھے غسلِ جنابت کرنا پڑے گایا نہیں ؟ اور یہ بات پیشِ نظر رہے کہ میں منی کو اخراج سے روکتاہوں ۔
لا غسل إلا بإنزال