×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / نماز / عورتیں کس طرح جماعت کی نماز اد ا کریں گی کیا وہ سب ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی اور کیا جو عورت ان کی امام ہوگی وہ بھی اسی صف میں کھڑی ہوگی؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2369
- Aa +

سوال

عورتیں کس طرح جماعت کی نماز اد ا کریں گی کیا وہ سب ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی اور کیا جو عورت ان کی امام ہوگی وہ بھی اسی صف میں کھڑی ہوگی؟ ازراہ ِکرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں ، اللہ آپ کوجزائے خیر دے !

كيف تصلي النساء جماعة هل يصطففن في صف واحد وتقوم امرأة بدور الإمام في نفس الصف أفتونا

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

جمہور علماء میں سے حنفیہ ، مالکیہ اور شافعیہ وغیرھم کا اس بارے میں مذہب یہ ہے کہ عورتوں کی امام ان کے درمیان کھڑی ہوگی جیسا کہ بیہقی وغیرہ نے حضرت عائشہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہماسے روایت کی ہے کہ ان دونوں نے عورتوں کی امامت کی تو وہ ان کے درمیان کھڑی ہوئیں ۔  اور علماء میں سے ایک جماعت…… جن میں امام احمد اور ابن حزم رحمہما اللہ بھی ہیں ……کے نزدیک ان کی امام بھی ان کے آگے اس طرح کھڑی ہوگی جس طرح مردوں کا امام ان کے آگے کھڑا ہوتاہے ۔جو بات مجھے ظاہر لگ رہی ہے وہ یہ کہ عورت کا ان کے آگے کھڑاہونا تو جائز ہے اور درمیان میں کھڑاہونا افضل ہے جیسا کہ حضرت عائشہ اورام سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

22/11/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں