میں سکول سے سوا دو بجے کے قریب آتی ہوں اس کے بعد سوتی ہوں اورپھر عصر چاربجے ہی میری آنکھ کھلتی ہے ، پھر اس کے بعد نمازِ عصر ادا کرتی ہوں ، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ما هو وقت صلاة العصر
سوال

جواب
اگر آپ آفتاب کے زرد ہونے سے پہلے پہلے نمازِ عصر پڑھتی ہیں تو پھر یہی اس کا وقت ہے کہ آ پ اس میں یہ نماز ادا کریں اور اگر آپ آفتاب کے زرد ہونے تک نماز کو مؤخر کرتی ہیں تو پھر یہ ضرورت کے علاوہ جائزنہیں ہے ، اور یہ اس لئے کہ نمازِ عصر کے دو وقت ہیں : ایک ضرورت کا وقت اور دوسرا اختیار کا وقت۔ اختیار کا وقت ظہرکے وقت سے آفتاب کے زرد ہونے تک ہے اور ضرورت کا وقت آفتاب کے زردہونے سے آفتاب ڈھلنے تک ہے ۔عصر کے وقت کے بارے میں یہی احادیث سے ثابت ہے ۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
18/09/1424هـ